عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i423177-عدلیہ_کے_سربراہ_عہدیداروں_اور_کارکنان_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے حکام اور عہدیداروں نے قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ Asia/Tehran
  • عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے حکام اور عہدیداروں نے قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی

عدلیہ کے سابق سربراہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت پر، اس ادارہ کے ‏سربراہ، قاضیوں اور کارکنان کی ایک جماعت نے آج منگل کو آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔

ملاقات کی تفصیلی خبر تھوڑی دیر میں‎...