Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran
  • مصنوعی ذہانت کے حامل ابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات

مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے۔ دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔

سحر نیوز/ ایران: یہ میزائل درست نشانہ لگانے، دشمن کے دفاعی سسٹم کو عبور کرنے اور زیادہ تباہ کن طاقت کے حامل دھماکا خیز مواد کے استعمال کی وجہ سے ہر قسم کے بحری جہازوں، فریگیٹس اور ڈسٹرائر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اور یہ ایران کے سمندری دفاع کے دائرہ کار کو پہلے کے مقابلے میں کئی گنا بڑھا دیتا ہے اور یہ وسیع علاقے میں آپریشن کا احاطہ کر سکتا ہے۔

واضح رہے کہ کل ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔

ٹیگس