شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران میں شروع + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437936-شہید_عباس_نیلفروشان_کی_تشییع_جنازہ_تہران_میں_شروع_ویڈیو
شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہو رہے ہیں۔ شہید جنرل عباس نیلفروشان، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے ساتھ جارح صیہونی فوج کے حملے میں شہید ہوئے تھے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran