ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳ Asia/Tehran
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔