-
صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی میں جشن نوروزگاہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ایرانی نئے سال اور نوروز کے آغاز کے تیسرے دن صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی سیاحتی مرکز میں مختلف طبقوں کے لوگوں کی موجودگی میں جشن نوروزگاہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
نوروز کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے براہ راست خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔
-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔