ایران ایکسپو 2025 بین الاقوامی نمائش + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran
یہ نمائش پچاس ہزار مربع میٹر رقبے پر منعقد کی گئی ہے، اس نمائش میں سات قسم کی مصنوعات بشمول فوڈ انڈسٹریز، زراعت، ماہی گیری، ادویات، طبی آلات، تعمیراتی صنعت، پیٹرو کیمیکلز اور ٹیکنیکل انجینئرنگ کی خدمات شامل ہیں۔ اس بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سو سے زائد ممالک شریک ہیں۔