-
نوجوانوں کو کتابوں اور مطالعے سے مانوس ہونےکی ضرورت، کتاب میں فکر کا رخ موڑنے کی صلاحیت: صدر پزشکیان
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱تہران میں انٹرنیشنل بک فیئر جاری ہے۔آج تہران کے چھتیسویں بین الاقوامی کتب میلے کا دسواں دن ہے۔ یہ کتب میلہ آٹھ مئی کو تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شروع ہوا اور سترہ مئی تک جاری رہے گا۔
-
تہران کتب میلے میں برکس کی نشست
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸برکس کے رکن ملکوں کے ثقافتی امورکے عہدیدارں نے ایک دوسرے کی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت کے ذریعے ثقافتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ 7 مئی سے شروع ہوا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کتاب میلے میں
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے تہران ميں منعقدہ کتابوں کی پینتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔
-
پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔
-
صدر مملکت نے تہران بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ہونے والے 34ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا جو دو گھنٹے تک جاری رہا
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
کتاب کی افادیت اور اہمیت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے اتوار کو تہران میں کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا