-
نیوزڈیسک، پیر 26 فروری
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2024
-
صدر مملکت نے تہران بین الاقوامی کتاب میلے کا معائنہ کیا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تہران میں ہونے والے 34ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا جو دو گھنٹے تک جاری رہا
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸تہران میں آج کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی۔
-
تہران، کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
قائد کی التجا! ۔ پوسٹر
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مطالعے کے بے حد شوقین ہیں اور آپ کتاب کے مطالعے کو زندگی کے اہم امور میں گردانتے ہیں۔آپ خود تو مطالعے کے شوقین ہیں ہی، دوسروں بالخصوص نوجوانوں کو بھی کتاب پڑھنے کی خاص نصیحت کرتے ہیں۔ (ماخوذ از:khamenei.ir)
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔