اسلامی جمہوریۂ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے، آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے زیر اہتمام دوسرے "صبح انٹرنیشنل میڈیا فیسٹیول" کا آغاز اس کے پوسٹر کی رونمائی کے ساتھ ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلی نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی لبنانی سرحد کا دورہ کیا۔
پریس ٹی وی کے قیام کی 15ویں سالگرہ کی تقریب ریڈیو اور ٹی وی کے سربراہ پیمان جبالی اور ایکسٹرنل سروس سربراہ احمد نوروزی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی غیر ملکی سروس کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینی نامہ نگار کو شہید کرنے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کے رپورٹروں کی صحافتی جرات و شجاعت نے برطانیہ کی متکبر حکومت کو سیخ پا کردیا ہے۔