یوتھ ایشین گیمز؛ ایران کی والیبال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i448586-یوتھ_ایشین_گیمز_ایران_کی_والیبال_ٹیم_فائنل_میں_پہنچ_گئی
یوتھ ایشین گیمز کے والیبال میں ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲ Asia/Tehran
  • یوتھ ایشین گیمز؛ ایران کی والیبال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

یوتھ ایشین گیمز کے والیبال میں ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔

سحر نیوز/ ایران: ایران کی لڑکوں کی والیبال ٹیم نے یوتھ ایشین گیمز کے والیبال کے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو 3 زیرو سے شکست دے دی۔

اس سے پہلے ایران کی لڑکوں کی والیبال ٹیم گروپ مقابلوں میں قطر، بحرین، تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور منگولیا کو شکست دے چکی تھی۔

دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ہوگا اور اس میں جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ ایران سے ہوگا۔