-
"ٹربنڈ ٹورنیڈو" فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶معروف میراتھن رنر 114 سالہ فوجا سنگھ پیر کو جالندھر میں سڑک حادثے سڑک حادثے میں چل بسے۔ 114 سالہ فوجا کئی نوجوانوں کے لیے تحریک کی علامت تھے۔
-
قومی ترانہ بجاتے وقت ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے فوجی سلامی پیش کی + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے ایشیائی خواتین کپ کوالیفائر میں سنگاپور کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل ایرانی ترانہ بجاتے ہوئے فوجی سلامی پیش کی اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں اپنے ملک کی مسلح افواج کی قربانیوں اور بہادری کی قدردانی کی- میچ کے اختتام پر ایرانی خواتین کی فٹ بال کھلاڑی اپنی حریف ٹیم کو 4 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔
-
ایشین یوتھ گریکو رومن ریسلنگ میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایشین یوتھ گریکو رومن ریسلنگ کے پہلےدن ایران نے تین سونے کے اور دو کانسی کے تمغے حاصل کئے۔
-
کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو ستاون رنز سے شکست دے دی۔
-
ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی۔
-
ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستان نے ہندوستان کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔