-
ایسا روبوٹ جو انسانوں کے ہونٹوں کی طرح حرکت دیکر باتیں کرسکتا ہے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵ایک جدید روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو انسانوں کی طرح ہونٹوں کو حرکت دے کر قدرتی انداز میں گفتگو کر سکتا ہے، جس سے مشینی بات چیت مزید حقیقت سے قریب تر ہو گئی ہے۔
-
خلا میں پہنچے تینوں ایرانی سیٹلائٹس نے مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰"اسلامی جمہوریہ ایران کے ظفر"، "پایا" اور "کوثر" سیٹلائٹس نے لانچ کے بعد پہلے ہفتے میں مدار میں جانچ کے مختلف ٹیسٹ پاس کرلئے ہیں اور اب وہ آربیٹل ٹیسٹ کے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ہم خیال ممالک کے تعاون سے خلائی شعبے کی ترقی اور سیٹلائٹ سسٹم کی لانچنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸اتوار کی صبح ایرانی سائنسدانوں اور نوجوان ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ تین سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہو رہے ہیں۔
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔
-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، ملک میں 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن تیار
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷ایران دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن ملک میں تیار کی جا رہی ہیں۔
-
ناسا سائنسدان کی تصویر نے دنیا کو حیران کیا، خانہ کعبہ دمکتے ہیرے کی طرح دکھائی دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
-
دبئی میں گاڑیوں کے شور شرابے پر اے آئی کی کڑی نگرانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹دبئی کے حکام نے گاڑیاں پکڑنے کے لیے اے آئی ریڈار سسٹم نصب کردیا
-
طب کی دنیا میں نئی پیش رفت: کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵سائنسدانوں نے جسم میں نصب کمپیوٹر چِپس سے بینائی کی جزوی بحالی کو ممکن بنا کر دنیائے طب میں نیا انقلاب برپا کر دیا۔