صدر پزشکیان: جوہری معاہدے کے تحت حقوق کا تحفظ، دھمکیوں کی اجازت نہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452109-صدر_پزشکیان_جوہری_معاہدے_کے_تحت_حقوق_کا_تحفظ_دھمکیوں_کی_اجازت_نہیں
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تازہ ایکس پیغام میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے بارے میں کہا کہ گفتگو کا یہ سلسلہ آگے کی جانب ایک قدم تھا۔
(last modified 2026-02-23T14:10:15+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
  • صدر پزشکیان: جوہری معاہدے کے تحت حقوق کا تحفظ، دھمکیوں کی اجازت نہیں

صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تازہ ایکس پیغام میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے بارے میں کہا کہ گفتگو کا یہ سلسلہ آگے کی جانب ایک قدم تھا۔

سحرنیوز/ایران: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ معاملات کے پرامن حل کے لیے گفتگو ہمیشہ ہماری اسٹریٹیجی رہی ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ ایٹمی معاملے میں بھی جوہری عدم پھیلاؤ معاہدہ ہی ہمارا اصول ہے۔

صدر مسعود پزشکیان نے لکھا ہے کہ ایرانی عوام عزت کو عزت کی زبان سے جواب دیتی ہے لیکن زور زبردستی کو ہرگز برداشت نہیں کرتی۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok, whatsappchannel