-
امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ حملوں سے متاثرہ ایرانی ایٹمی مراکز کی سیکورٹی کی تصدیق اور ان تک رسائی ضروری ہے۔ گروسی نے آج تک ایران کی پر امن ایٹمی تنصیبات پر امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر اپنی زبان نہیں کھولی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ان غیر قانونی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران این پی ٹی کے تحت اپنے قانونی جوہری حق سے دستبردار نہیں ہوگا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے مطابق ایران کے قانونی حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
-
روس ایران کے ایٹمی مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے: آئی اے ای اے کے سربراہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ان کے بقول روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے موضوع کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گذشتہ کے روز ایران کی ایٹمی توانائي کے سینیئر عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی تنیصبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے۔ صدر مملکت نے یہ بات ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کے خاتمے کا اعلان کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں لکھا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس قانونی طور پر کالعدم ہوچکی ہے ۔
-
قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، روس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶روسی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے سیاسی و سفارتی حل کی حمایت کرتے ہوئے یورپی پابندیوں کو قانونی طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
-
ایران کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت کی ہے۔
-
وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔