-
صدر پزشکیان: جوہری معاہدے کے تحت حقوق کا تحفظ، دھمکیوں کی اجازت نہیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تازہ ایکس پیغام میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے بارے میں کہا کہ گفتگو کا یہ سلسلہ آگے کی جانب ایک قدم تھا۔
-
مصر: ایران کے جوہری معاملے کا حل مذاکرات میں ہے، جنگ میں نہیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵مصری وزارت خارجہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران کے جوہری معاملے پر سفارت کاری کی حمایت، آئی اے ای اے سربراہ کا واضح مؤقف
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا خیر مقدم کرتے جوہری مسئلے پر سفارت کاری کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے حکام کا افزودہ جوہری مواد بیرونِ ملک منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔:ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے دپٹی سیکریٹری برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کا افزودہ ایٹمی مواد کسی بھی دوسرے ملک منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی۔
-
ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 69ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
صدر ایران نے ونیزوئلا کی ارضی سالمیت اوراس ملک کے عوام کی حمایت پر زور دیا ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ونزوئلا کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے تجربے نے ثابت کردیا ہے کہ ہمارے ملک کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی شکست، ملی اتحادویک جہتی کا نتیجہ ہے جس نے ہماری قوم کو لازوال طاقت عطا کردی ہے اور جب تک یہ اتحاد باقی ہے کوئی بھی طاقت ہمارے ملکوں پر وار نہیں لگا سکتا۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ ریاستی دہشت گردی کا نمایاں ترین مصداق ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر رضا نجفی نے ایٹمی سیکورٹی کے زیر عنوان اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ جس نے ایٹمی سیکورٹی اور سیف گآرڈ کو خطرے میں ڈال دیا، امریکا اور اسرآئیل کی ریاستی دہشت گردی کا واضح ترین نمونہ ہے
-
ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد، ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹ایران نے امریکی صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو سخت جواب، ایٹمی تنصیبات تک رسائی ممکن نہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔