-
امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت با اختیار اداروں کے تعاون سے، امریکہ کے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے ایک کیس فائل تیار کرچکی ہے۔
-
امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی شراکت داروں پر ٹیرف میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ انسانیت کے خلاف جرائم شمار ہوتی ہیں، پابندیاں عائد کرنے والے ان جرائم کے نتائج کے حوالے سے جواب دہ ہیں۔
-
برطانوی حکومت کی لندن میں ایرانی سفارت خانے کی حفاظت میں ناکامی پر ایران کا سخت ردعمل
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۵وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں لندن میں ایرانی سفارت خانہ کے تحفظ میں برطانوی حکومت کی ناکامی پر سخت تنقید کی ہے
-
لندن میں ایران کے سفارت خانے پر شرپسندوں کا حملہ، تہران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۳لندن مین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر ایک بار پھر حملے کے بعد، برطانوی سفیر کو دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران و عمان کا مشترکہ مؤقف: خطے میں امن کے دشمنوں کا مقابلہ ضروری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران اسلامی ملکوں کے مابین یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اقتصادی دہشت گردی: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ جب تک امریکہ پابندیاں ہٹانے کے لیے غیرمنطقی اور غیرمعقول شرطیں لگائے گا تب تک ایران بھی مذاکرات کو مسترد کرے گا۔
-
انصاف پر مبنی معاہدہ منظور، مسلط شرائط ناقابلِ قبول: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم مذاکرات کے ذريعے کسی منصفانہ اور متوازن معاہدے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں کریں گے۔