-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ای سی او کو نئی ساخت اور اصلاحات درکار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اغراض و مقاصد میں بنیادی تبدیلیوں اور تنظیم نو کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔
-
ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، تعلقات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ ہیگ کے موقع پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ وان ویل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
وزیر خارجہ عمان اور ہالینڈ کا دورہ کریں گے: وزارت خارجہ کے ترجمان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عمان اور ہالینڈ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرا ویرا نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے داغا گیا پہلا میزائل مذاکرات کی میز پر گرا تھا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ مذاکرات میں وہ چیز حاصل کر لیں جو جنگ میں حاصل نہیں کرسکے تھے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گذشتہ کے روز ایران کی ایٹمی توانائي کے سینیئر عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔