آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i453836-آبنائے_ہرمز_سے_آمدورفت_ممکن_نہیں_ہے_پرشین_گلف_اسٹریٹ_اتھارٹی
پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ علاقے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے۔
(last modified 2026-07-12T16:32:36+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۹ Asia/Tehran
  • آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی

پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ علاقے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے۔

سحرنیوز/ایران:  ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق پی جی ایس اے کے پیغام کا مکمل متن کچھ یوں ہے کہ  تمام معزز درخواست گزاروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  خطے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی آمدورفت ممکن نہیں ہے۔

جیسے ہی پائیداری اور امن قائم ہوگا، تمام درخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا اور شیڈول کے مطابق ضروری اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔

Image Caption

 

ٹریفک پرمٹ حاصل کرنے کا واحد طریقہ PGSA.ir ویب سائٹ  ہے۔ تازہ ترین خبریں اور اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے، X سوشل نیٹ ورک پر ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔

آپ کے صبر اور تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔

پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel