ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
ایران کے لاپتہ افراد کی تلاش اور جستجو کی کمیٹی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ایرانی پائلٹ سخت زخمی حالت میں قطر کی قید میں ہیں۔
سحرنیوز/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے لاپتہ فوجیوں کی تلاش اور جستجوکی کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر باقر زادہ نے عالمی ریڈکراس سے مطالبہ کیا ہے کہ قطر سے زخمی ایرانی پائلٹوں کو ایران واپس لانے کے لئے ایئر ایمبولنس بھیجی جائے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی پائلٹ سخت زخمی حالت میں قطر کی قید میں ہیں اور ان کی حالت اچھی نہیں ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
بریگیڈیئر سید محمد باقر زادہ نے ایرانی ماہرین کی ٹیم قبول کرنے کے قطر کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے، اس سلسلے میں ضروری تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹیگس