Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹ Asia/Tehran

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے احتجاجی مظاہرین نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ باقر النمر کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کے ایک سال پورا ہونے کی مناسبت  سے، بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور شیخ باقر النمر کے راستے کو جاری رکھنے پر زور دیا 

ٹیگس