May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴ Asia/Tehran
  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ مسلسل دہشتگردوں سے شامی علاقوں کو خالی کرا رہی ہے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حمص میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں الشومریہ پہاڑی سلسلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائی میں کئی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ٹیگس