Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶ Asia/Tehran
  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے کئی علاقوں سے تکفیری دہشتگردوں کو پسپا کر دیا ہے۔

العہد کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کی صوبہ حمص میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص کے مزید تین علاقوں طارات العلب، شارہ دہلون اور بئر دہلون کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز نے اس کارروائی کے دوران متعدد تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔

 

ٹیگس