Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ Asia/Tehran
  • شام: فضائی  حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اسپوٹنک نیوزکی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔

شامی فوج نے حمص کی پہاڑیوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

 

ٹیگس