Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸
ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔