حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i294182-حزب_اللہ_طاقتور_ہے_تو_ہم_کیوں_نہ_ہوں_!_تصاویر
سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳ Asia/Tehran
  • حزب اللہ طاقتور ہے تو ہم کیوں نہ ہوں؟! ۔ تصاویر

سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے امریکا کا دورہ کیا ہے جس کے دوران ٹرمپ سے ملاقات میں انہوں نے حزب اللہ کے طاقتور اور لبنانی فوج کے کمزور ہونے کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ سے اسلحہ حاصل کرنے کی بات کی جس کے بعد امریکہ نے بھاری مقدار میں ٹینک سمیت  دیگر فوجی ساز و سامان لبنانی فوج کے حوالہ کر دیا ہے۔