یمن، سعودی وبا کی زد پر! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i294208-یمن_سعودی_وبا_کی_زد_پر!_تصاویر
عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت یمن سعودی جارحیت کے نتیجہ میں اس طرح وبا میں مبتلا ہو چکا ہے کہ اسکی نظیر اس پوری صدی میں کہیں نظر نہیں آتی! اب تک پانچ لاکھ سے زائد یمنی وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ صرف اس سال اپریل سے لے کر اب تک قریب دو ہزار لوگ وبا کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran
  • یمن، سعودی وبا کی زد پر!  ۔ تصاویر