حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i295574-حزب_اللہ_نے_ایک_داعشی_بِل_کا_پتہ_لگایا_ویڈیو
حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶ Asia/Tehran