Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴ Asia/Tehran
  • ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی

شامی فوج نے صوبہ ادلب میں کئی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیاہے۔

 رائٹرز کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ادلب میں کئی دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرالیا گیا ہے۔

شامی فوج نے ایک ہفتہ کے دوران 84 دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

ٹیگس