داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i320538-داعش_کے_اسرائیلی_ہتھیار_تصاویر
شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱ Asia/Tehran
  • داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر