بھوکا مار دیا شکم سیر آل سعود نے !! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i324200-بھوکا_مار_دیا_شکم_سیر_آل_سعود_نے_!!_تصاویر
مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن جیسے مظلوم غریب مگر مستحکم و باعزت ملک پر جاری سعودی وحشیوں کی مسلسل جارحیت کے نتیجہ میں ملک کے حالات بڑے نازک مرحلہ تک پہونچ گئے ہیں۔لاکھوں کی تعداد میں بالخصوص مائیں اور کمسن بچے شدید بھوکمری اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳ Asia/Tehran
  • بھوکا مار دیا شکم سیر آل سعود نے !! ۔ تصاویر