فلسطین کے علاقے خان الاحمر میںغاص صیہونی حکومت نے مظلوم مقامی افراد کے گھر گرادیئے۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے