Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲ Asia/Tehran
  • صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔

 

 

 

 

 

ٹیگس