Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵ Asia/Tehran

اسرائیل کی جانب سے صیہونی آباد کاروں کو مسجد الاقصی پر حملوں کی مسلسل ترغیب دلائی جا رہی ہے جس کا مقصد اس مقدس مقام کو یہودی بنانے کی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کرنا ہے۔

مسجد الاقصی کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کی صیہونی کوششیں قابل مذمت ہیں اور یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

اسرائیلی حکومت کو مسجد الاقصی پر کسی بھی قسم کی جارحیت اور بے حرمتی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا رہا ہے۔ صیہونی شدت پسندوں کی ٹولیاں ہر روز مسجدالاقصی پر حملے کرتی ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ اس پاکیزہ مقام کے اسلامی اور مسیحی تشخص کو ختم کر کے یہودی تشخص دینے والی علامتیں نصب کی جائیں۔

ٹیگس