سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ نا منظور!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i344193-سعودی_شہزادے_محمد_بن_سلمان_کا_پاکستان_کا_دورہ_نا_منظور!
اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔  ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ Asia/Tehran

اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔  ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-

آج پاکستانی عوام میں غم و غصہ اور افسوس کی لہر پائی جاتی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ عیاش، سعودی شہزادہ محمد بن سلمان، جس کے ہاتھ مظلوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور جو دنیا میں دہشتگردی پھیلارہا ہے، اُس کو حکومت خداداد پاکستان کی طرف سے دورے کی اجازت دی گئ۔ اس پر پاکستان کی غیورعوام کی طرف سے احتجاج کو روکنے کے لیےمحبّ وطن پاکستانیوں پر پاکستان کےسیکیورٹی کے اداروں کی طرف سے ناجائز دھمکیاں اور دباؤ ڈالا گیا۔