-
اسلام آباد کے بعد دہلی گئے بن سلمان
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان منگل کی شام دو روزہ دورے پر دہلی پہنچے ۔
-
بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، پیر اعجاز ہاشمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتے۔
-
تلملا اٹھے سعودی نمکخوار! ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰پاکستان میں بعض سعودی نمکخوار صدائے حق کو سن کر چراغ پا ہو اٹھے!
-
بن سلمان کے دورہ اسلام آباد سے پاکستانی عوام کے لئے پیدا ہونے والی مشکلات
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳بدنام زمانہ سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے ان شہروں کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
بن سلمان کا استقبال کرکےقوم کی توہین کی گئی: جمعیت علماء اہلحدیث پاکستان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ اسلام آباد پر پاکستانی عوام کی برہمی
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کا دورہ پاکستان اتوار کو ایسے عالم میں شروع ہوا کہ پاکستانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کر کے اس دورے کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف پاکستانی عوام کا احتجاج
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف عوامی احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی شہزادے محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ نا منظور!
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔ ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ہرگز قبول نہیں کرتی-
-
راولپنڈی میں پاکستانی عوام کا مظاہره بن سلمان کے مجوزه دورے کی مخالفت
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں بن سلمان کے خلاف مظاہروں پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰حکومت پاکستان نے ملک میں بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورے کی مخالفت میں احتجاجی اجتماعات اور مظاہروں پرپابندی لگادی ہے ۔