-
برطانیہ میں 40 ہزار ریلوے کارکنوں کی ہڑتال، نظام نقل و حمل درہم برہم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵برطانیہ کے ریلوے کے ہزاروں کارکنوں نے تنخواہوں کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال کردی۔
-
مصر، میں بس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸مصر، قاہرہ کے جنوب میں مال گاڑی اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
مصر میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اتری۔ ویڈیوز
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں ایک ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، جس کے نتیجے میں ۱۶ کی موت ہوگئی جبکہ قریب ۱۰۰ افراد زخمی ہو گئے۔
-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب: حرمین ٹرین اسٹیشن پرخوفناک آتشزدگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲حرمین اسٹیشن سے ٹرین مکہ اور مدینہ کے لیے جاتی تھی۔
-
مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
مصر میں آتشزدگی کےواقعے پر ایران کی تعزیت
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ایران نے مصری دارلحکومت قاہرہ میں مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی کے حادثے پر مصری حکومت اور عوام سے اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔