میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346297-میدان_میں_ڈٹے_ہیں_فلسطینی_ویڈیو
اس ہفتے بھی غزہ میں محصور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملے سرحدی علاقے میں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ کو شروع ہوئے اگلے ہفتے پورا ایک سال ہو جائے گا اور فلسطینی عوام ’’حق واپسی مارچ‘‘ کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran