ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346706-ایک_اور_فلسطینی_نوجوان_شہید_ہوا_ویڈیو
گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran