یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i350517-یمنی_مجاہدوں_نے_سعودی_چینل_کو_ہیک_کیا!_ویڈیو
یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran