فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352293-فلسطینی_مکانات_پر_صیہونی_آفت_تصاویر
نسل پرست صیہونی دہشتگردوں کی ایک نام نہاد عدالت نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع وادی الحمص میں فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات مسمار کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد انکی مسماری کا کام بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵ Asia/Tehran
  • فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر