Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ Asia/Tehran

آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔

ایسے ہوتے ہیں علیؑ کے نوکر، علامہ شیخ ابراہیم زکزکی حفظہ اللہ ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے مکتب کے سچے و حقیقی شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے توسط سے اہلبیت اطہارؑ کے درِ پاک سے وابستہ ہوئے اور آج تک تمام مصائب و مشکلات کے باوجود عصرِ حاضر کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

 

 

ٹیگس