سعودی ایجنٹ، یمنیوں کے قبضے میں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352910-سعودی_ایجنٹ_یمنیوں_کے_قبضے_میں_ویڈیو
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ Asia/Tehran

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں متعدد سعودی ایجنٹوں اور فوجیوں کی گرفتاری دکھائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں یہ قیدیوں کو یہ کہتے سنا جا رہا ہے کہ انصار اللہ کے لوگوں نے ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا ہے۔