شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔
ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا سلو پوائزن دیا ہے ۔