Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ Asia/Tehran

نائیجیریا کی تحریک  اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی عظیم شخصیت اور مجاہدانہ، صبورانہ مگر شجاعانہ زندگی کو سلام کرتے ہوئے نوجوان منقبت خواں سبطین غلام حسین نے انکی خدمت میں خراج عقیدت و تحسین پیش کیا ہے، ملاحظہ ہو!

ٹیگس