یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356297-یمنی_حملے_کے_بعد_سعودی_آئل_کمپنی_کی_جدید_ترین_ویڈیو
تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran