شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356399-شام_میں_ترک_جارحیت_پر_سوشل_میڈیا_کے_صارفین_کا_عجیب_رد_عمل_ویڈیو
چند روز سے شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر، دسیوں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ترک فوج کی جارحیت کی مذمت میں سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں اردوغان کو گھوڑے کی پشت سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو کئی سال پرانی ہے جس میں ترک صدر ایک مقامی فیسٹیول کے دوران گھوڑے پر سوار ہوئے مگر گھوڑے نے بِدک کر ان کو زمین پر دے مارا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran