شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356550-شب_اربعین_قیامت_تھی_کربلا_میں!_ویڈیو
دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ Asia/Tehran
  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو