صیہونیوں پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358239-صیہونیوں_پر_میزائلوں_کی_بارش_ویڈیو
فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran

فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔

صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اس کو فلسسطینیوں کی طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر میزائلیوں کی بارش کرکے اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کر دیا۔