Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran

شام میں دہشت گردوں نے ایران کے ٹی وی چینل العالم کے خبر نگار اور ان کی اہلیہ پر حملہ کیا۔

دہشت گرد گروہ جیش الوطنی نے ایک ویڈیو جاری کرکے جنوب مغربی صوبہ ادلب میں ایران کے ٹی وی چینل العالم اور الکوثر کی ٹیم پر حملہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ 

اس حملے میں العالم کے نامہ نگار ضیاء قدور اور ان کی فوٹوگرافر اہلیہ ابراہیم کحیل بری طرح زخمی ہوگئے۔ 

ٹیگس