• بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان

    بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    ہندوستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے ریاست گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی سے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

  • ہندوستان؛ برفانی تودہ گرنے سے متعدد ہلاک، دسیوں برف کے نیچے دب گئے

    ہندوستان؛ برفانی تودہ گرنے سے متعدد ہلاک، دسیوں برف کے نیچے دب گئے

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷

    ہندوستان کی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ڈیڑھ سو سے زائد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

  • امریکی ٹھنڈک نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دئے

    امریکی ٹھنڈک نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دئے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰

    امریکا کے موسم سرما نے اس بار تاریخ کے سبھی ریکارڈ توڑ دئے۔

  • تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)

    تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک

    امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔

  • فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

  • امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس

    امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)

    امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

  • برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)

    برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳

    ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔